Bhawalpur Mehngai naay Gareebion ki jan nikal di | Indus Plus News Tv
2021-11-13 87
شہریوں نے کہا ہائے ری مہنگائی غریبوں کی نکال لی جان آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے بہاولپور کے شہری مشکلات سے دوچار دالیں سبزیاں گوشت انڈوں کی قیمتیں پہلے ہی اسمنان کو پہنچ چکی ہیں اب جینی کو بھی پر لگ گئے ہیں جس کی قیمت 150 روپے کلو تک جا پہنچی ہے